Bayaan
Tayraak
[Intro]
..ہمم

[Verse 1]
میں
تکتا کنارے سے
خوف آئے دھاروں سے
ڈرتا ہوں میلوں بسی، گہرائی سے میں
کیسے میں تیروں گا؟
کیا ہو اگر کر نا پایا؟
تنکے کا سہارا
دکھتا نہیں ہے
جو لوں تھام
إله
إله
إله
إله

[Bridge]
رے نادان سونپ سبی، تن من ہے جو
لہریں آ کے اٹھا لیں گی
نا ڈوبو گے کبھی

[Instrumental-Break]

[Verse 2]
تُو تیراک تارا ہے
موجوں میں بہ جا کے زندگی
ان میں بسی ہے تُو تیراک تارا ہے
موجوں میں بہ جا کے زندگی، ان میں بسی ہے
[Outro]
تُو تیراک تارا ہے، موجوں میں بہ جا کے زندگی
ان میں بسی ہے